how to enjoy your life اینڈ ورک by dale Carnegie
how to enjoy your life اینڈ ورک by dale carnegie ١. سٹریس لائف : ہماری لائف بہت زیادہ stressful ہوگئی ہے .ھم کسی بھی بات بہت زیادہ tention لینے لگتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری لائف میں مزہ ختم ہوگیا ہے .. ٢. little thing : اپنی لائف کو valuable بنانے کے لیے آپکو دوسروں کی لائف کو بھی valuable بنانا چاہیے ، جو عزت اور تعریف اپ دوسروں سے چاہتے ہیں وہی تعریف اپ ان کی بھی کر سکتے ہیں جیسے اپنے والدین کو شکریہ کہنا .. کوئی غلطی ہوجائے تو معافی مانگ لینا . چھوٹی چھوٹی چیزیں لوگوں کی لائف میں بہت زیادہ ویلیو add کرسکتی ہیں . ان سب کا بہت خیال رکھیں .. اور اپنی لائف کو خوشیوں سے بھرنے کے لیے شکر ادا ضرور کریں . ٣. talk about your mistakes : اگر آپ چاہتے ہیں کہ دوسرا انسان اپنی غلطی کو تسلیم کرے تو آپکو پہلے اپنی غلطی کو ماننا چاہیے . دیکھیں کہ کہیں اپ بھی وہی غلطی تو نہیں کر رہے .. جب اپ اپنی غلطی اپنے دوستوں ، والدین ، بچوں کو بتاتے ہیں تو وہ لوگ بھی اپنی غلطی کو دیکھتے ہیں اور اسے تسلیم کر کے اپ سے معافی مانگتے ہیں .. ایک چھوٹا سا چینج آپکی پوری لائف بدل...